کراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

2013کے الیکشن میں فریال تالپور سے رابطے میں تھا، سرغنہ لیاری گینگ وار

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ اور جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کے سامنے 29 اپریل 2016 کو ریکارڈ کیے گئے بیان میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔

عزیر بلوچ نے پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ ساتھ ایرانی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ حاجی ناصر نامی شخص نے ایران سرحد عبور کرائی اور ایرانی انٹیلی جینس افسران سے ملاقات کرائی۔ عزیر بلوچ نے کہا کہ لیاری میں امن کمیٹی کے نام پر تنظیم قائم کی، گینگ وار کے لیے اسلحہ کوئٹہ اور پشین سے لایا جاتا تھا، قادر پٹیل کے کہنے پر قتل کیے اور سرکاری زمینوں پر قبضے میں ان کی مدد کی، بلاول ہاؤس کے اطراف میں لوگوں کو تنگ کیا جس کے بعد سستے میں اپنے گھر بیچ کر چلے گئے۔

عزیر بلوچ نے بتایا کہ کراچی میں قتل غارت گری، بھتہ خوری اور دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس اہلکار اور افسران لگوائے، 500جرائم پیشہ افراد کو سرکاری ملازمتیں دلوائیں، میرے کہنے پر ڈاکٹر سعید بلوچ اور نثار مورائی کو فشریز میں لگوایا گیا، جہاں سے ماہانہ ایک کروڑ روپے بھتہ فریال تالپور اور 20 لاکھ روپے مجھے بھتہ ملتا تھا۔عزیر بلوچ نے اعترافی بیان میں کہا کہ سابق وزیراعلی قائم علی شاہ، فریال تالپور اور آصف زرداری کے کہنے پر میری ہیڈ منی ختم کردی گئی، 2013کے الیکشن میں فریال تالپور سے رابطے میں تھا،...

عزیر بلوچ نے خدشہ ظاہر کیا کہ اہم انکشافات کے بعد آصف زرداری، فریال تالپور، قادر پٹیل اور دیگر سے مجھے اور میری فیملی خطرہ ہے، خدشہ ہے جن افراد کے قتل وغارت گری، زمینوں پر قبضے اور بھتہ خوری میں ملوث ہونے میں جن کے نام ظاہر کیے وہ قتل کرادیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گردی کاپائیدار حلکراچی میں دہشت گردی کاپائیدار حل پاکستان دنیا کے ان بد قسمت ملکوں میں شامل ہے جن میں دہشت گردی کی کارروائیوں سے ہزاروں کی تعداد میں شہری شہید ہوئے اور اربوں ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: دہشت گرد حملے کے باوجود 100 انڈیکس میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے کے باوجود کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 1 ہزار 111 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جنوبی کے مختلف علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤنکراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »