کراچی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، فاروق ستار کا کے الیکٹرک کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، فاروق ستار کا کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان ARYNewsUrdu

صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت اے ڈی بی کے قرض سے نالےصاف کررہی ہے، کراچی میں جمع ہونے والا ٹیکس کہاں ہے؟ نالوں کی صفائی کے لیے قرضہ کیوں لیاجارہاہے، ہمیں سہولت نہیں دی گئی تو کراچی بھی ٹیکس نہیں دےگا۔

ڈاکٹر فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کہتےہیں میرےعلاوہ کوئی آپشن نہیں ہے،ہم سڑکوں پر نکلے ہیں اب ہم بتا دیں گے کہ آپشن کون ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

15 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، کراچی والوں کو پانی بحران کا بھی سامناکراچی : کے الیکڑک نے شہر قائد کو بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا ایک اور تحفہ دے دیا، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ CTD تھانے میں درجکراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود میں واقع منظور کالونی میں گزشتہ صبح پولیس کانسٹیبل نعمان کی دہشت گردوں کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ایک سال بعد کینیڈین خاتون کے قتل کا معمہ حل، لندن کارندے گرفتارکراچی، ایک سال بعد کینیڈین خاتون کے قتل کا معمہ حل، لندن کارندے گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی نے سمارٹ لاک ڈاؤن کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کر دئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »