کمشنر کراچی نے سمارٹ لاک ڈاؤن کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کر دئیے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ، ضلع غربی میں دو ہفتے کیلئے اور ملیر میں 5 روز کیلئے توسیع کر دی گئی، دیگر چار اضلاع میں ابھی فیصلہ نہ ہوسکا۔ ڈپٹی کمشنر ملیر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشن حدید فیز ون، ٹو، سب ڈویژن بن قاس

م میں 3 سے 7 جولائی تک سخت لاک ڈاؤن رہے گا۔ ضلع غربی میں 3 سے 17 جولائی تک پابندیاں رہیں گی۔

سونگل، کیماڑی، سعید آباد، میٹروول، داتا نگر اور مجاہد آباد کی یوسیز میں کئی علاقے سیل رہیں گے، اس دوران دودھ کی دکانیں، میڈیکل سٹورز، گوشت کی دکانیں اور چھوٹے جنرل سٹورز ایس او پی کے تحت کھولنے کی اجازت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی قونصل جنرل نے کراچی کے 2 بڑے اسپتالوں کو چیک پیش کردیاکراچی : سعودی قونصل جنرل نے کراچی کے دو بڑے اسپتالوں کو عطیے کے چیک پیش کئے، عطیات کورونا کے علاج اور اس سے بچاؤ کے لئے فراہم کئے گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دیوزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کے لئےخوشخبری آگئیحکومت نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئےگلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے GilgitBaltistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »