کراچی سمیت سندھ بھر میں 6 جولائی سے بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارش سے قبل سمندری ہوا بند ہونے سے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے جو 48 یا 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ karachi Rain dawnnews pakistan

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں پیر سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش کی پیش گوئی کردی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 6 اور 7 جولائی کو موسلا دھار بارش سے کراچی، ٹھٹہ، بدین اور حیدرآباد میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔اس میں مزید کہا گیا کہ اس دوران تمام متعلقہ حکام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو مٹی کے طوفان کے دوران گھر سے باہر ہونے کی صورت میں بل بورڈز یا درختوں کے نیچے نہ کھڑے ہونے کی ہدایت کی ہے۔خیال رہے کہ جہاں شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے وہیں بارش کی پہلی بوند کے ساتھ بجلی منقطع ہونا بھی معمول بن چکا ہے۔

شہر کے چند علاقوں میں آندھی کے ساتھ ساتھ بوندا باندی بھی ہوئی جبکہ آندھی چلنے کے نتیجے میں مختلف مقامات پر بڑے بڑے بورڈ، کھمبے اور درخت زمین بوس ہو گئے جبکہ کچھ جگہ بجلی کے تار بھی گر گئے تھے۔علاوہ ازیں محکمہ صحت کے مطابق آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا تاہم تھر پارکر، عمر کوٹ ، سانگھڑ اورمیر پورخاص میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔یہ بھی پڑھیں:خیال رہے کہ گزشتہ چند روز سے کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی اور حبس کا راج ہے لیکن اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں: وفاقی وزیر اسد عمر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں: اسد عمرکراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال بہتر نہیں: اسد عمر AsadUmar Islamabad MediaBriefing CoronavirusPandemic SmartLockDown InfectiousDisease PrecautionaryMeasures SOPs pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی چوری کرکے لانگ ڈرائیو پر نشے کی پارٹیاں کرنے والے ملزمان خاتون سمیت گرفتارکراچی(ویب ڈیسک) گاڑی چوری کرکے لانگ ڈرائیو پر نشے کی پارٹیاں کرنے والے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلئے گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل تھانہ فیروزآباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: خواتین سمیت افغان گداگر گروہ گرفتار، مغوی بچی بازیابپشاور: خواتین سمیت افغان گداگر گروہ گرفتار، مغوی بچی بازیاب SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سکھر موٹروے پر کار حادثہ، خاتون 3 بچوں سمیت جاں بحقرحیم یار خان میں ملتان سکھر موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون 3 بچوں سمیت جاں بحق ہوگئی، شوہر شدید زخمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »