گاڑی چوری کرکے لانگ ڈرائیو پر نشے کی پارٹیاں کرنے والے ملزمان خاتون سمیت گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) گاڑی چوری کرکے لانگ ڈرائیو پر نشے کی پارٹیاں کرنے والے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلئے گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل تھانہ فیروزآباد

Jul 02, 2020 | 10:34:AM

کراچی گاڑی چوری کرکے لانگ ڈرائیو پر نشے کی پارٹیاں کرنے والے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل تھانہ فیروزآباد پولیس نے دوران پیٹرولنگ گاڑی چوری کرکے لانگ ڈرائیو پر نشے کی پارٹیاں کرنے والے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے اسلحہ، چوری شدہ گاڑی، آئس اور دیگر منشیات برآمد کر لی۔

ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق ملزمان شاہ رخ ولد افتخار، وجاہت ولد جمال اقبال اور خاتون ملزمہ سمیرا احسان ہنڈا سٹی گاڑی رجسٹریشن نمبر اے جے ایچ632 میں سوار جارہے تھے، کہ پولیس نے شک کی بنیاد پر گاڑی کو روکا تو انکشاف ہوا کہ تینوں ملزمان نشے میں دھت اور چوری کی گاڑی میں سوار ہیں، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، بڑی تعداد میں آئس اور دیگر منشیات اور بریگیڈ تھانے کی حدود چوری کی جانے والی گاڑی برآمد کرلی۔ایس ایس پی ایسٹ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان شہر کے مختلف علاقوں سے...

ساجد سدوزئی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کا گروہ 8 سے 10 ملزمان پر مشتمل ہے، گرفتار ملزمان شاہ رخ اور وجاہت ناظم آباد جب کہ لڑکی سمیرا کا تعلق سرجانی سے ہے، ملزم شاہ رخ 2016 میں ناظم آباد اور 2017 میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے گرفتار ملزمان کے خلاف مزید 3 مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاپنگ مال میں ڈی ایس پی کی چوری کی ویڈیو وائرلحیدرآباد کے شاپنگ مال میں ڈی ایس پی کی چوری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائئرل ہوگئی، افسر کے خلاف انکوائری رپورٹ کی کاپی اے آر وائی نیوز کو موصول ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب ویڈیو سکینڈل کی مرکزی کردار طیبہ گل کی گاڑی پر فائرنگجھنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین نیب ویڈیو سکینڈل کی مرکزی کردار طیبہ گل کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ طیبہ گل کے بیٹے سہیل فاروق کی جانب سے جھنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بکتر بند گاڑی کی فیکٹری قائم کی جائے گی -ریاض: سعودی عرب میں بکتر بند گاڑی اور بھاری عسکری آلات کی فیکٹری قائم کی جائے گی جس میں بین الاقوامی معیار کی جدید ترین بکتر بند گاڑی تیار ہوگی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں عسکری صنعتوں کی جنرل کارپوریشن نے بتایا کہ نئی بکتر بند گاڑی الدھنا کے نام سے سعودی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ایک شخص جاں بحق 4 زخمیتلہ گنگ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کرکھائی میں جا گری۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔میانوالی میں تلہ گنگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ دہشتگردوں نے گاڑی کہاں سے خریدی تھی؟ پولیس نے چھاپہ مار دیاکراچی(ویب ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سٹاک ایکسچینج حملے کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی فروخت کرنے والے شوروم پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پر ایک گاڑی خریدنے کی کوشش میں آدمی نے غلطی سے 23 کروڑ روپے کی 28 گاڑیاں آرڈر کردیںبرلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں ایک آدمی نے انٹرنیٹ پر ایک ٹیسلا گاڑی خریدنے کا آرڈر دینا چاہا لیکن ویب سائٹ میں خرابی کی وجہ سے وہ اتنی زیادہ گاڑیاں آرڈر کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »