انٹرنیٹ پر ایک گاڑی خریدنے کی کوشش میں آدمی نے غلطی سے 23 کروڑ روپے کی 28 گاڑیاں آرڈر کردیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں ایک آدمی نے انٹرنیٹ پر ایک ٹیسلا گاڑی خریدنے کا آرڈر دینا چاہا لیکن ویب سائٹ میں خرابی کی وجہ سے وہ اتنی زیادہ گاڑیاں آرڈر کر

بیٹھا کہ پھر خود ہی سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس آدمی نے بحث و مباحثے کے پلیٹ فارم Redditپر یہ قصہ بیان کیا ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ میں نے ٹیسلا کی 3ایس گاڑی خریدنے کے لیے آن لائن آرڈر کیا لیکن جب میں نے ’Submit‘ پر کلک کیا تو ویب سائٹ نے نوٹیفکیشن ظاہر کر دیا کہ پے منٹ ایشو کی وجہ سے آرڈر فیل ہو گیا ہے۔ میں بار بار آرڈر کرتا رہا اور ہر بار ویب سائٹ کی طرف سے یہی نوٹیفکیشن آجاتا۔آدمی لکھتا ہے کہ کئی گھنٹے یہ سلسلہ چلتا رہا اور میں ہر بیس پچیس منٹ بعد نیا آرڈر کر دیتا۔ بالآخر کئی گھنٹے...

آرڈرکامیابی سے چلا گیا لیکن صرف ایک آرڈر نہیں بلکہ میں جو 28بار ٹرائی کر چکا تھا وہ تمام آرڈر کنفرم ہو گئے۔ اس پر میں سٹپٹا کر رہ گیا کہ ویب سائٹ کی اس غلطی کی وجہ سے میں ایک کی بجائے 28گاڑیاں آرڈر کر بیٹھا تھا۔ میں نے ٹیسلا کے آفس رابطہ کیا اور انہوں نے میرے تمام آرڈر کینسل کر دیئے اور مجھے نیا آرڈر کرنے کو کہا۔ چنانچہ میں نے تمام آرڈر منسوخ ہونے بعد دوبارہ آرڈر کیا اور اس بار میرا آرڈر کنفرم ہو گیا اور یوں میں اس ذہنی پریشانی سے نکل آیا۔ واضح رہے کہ اس آدمی نے جس گاڑی کے 28آرڈر کر دیئے تھے اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل واقعے کی انکوائری شروعتونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ARYNewsUrdu PakistanStockExchange
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا کہنا ہے کہ میری حکومت گرانے کیلئے بھارت میں ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں مارے گئے ایک دہشت گرد کی شناخت - ایکسپریس اردودہشت گردی میں استعمال کی جانے والی کار کا معمہ بھی حل ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سال کے دوران کتنا اضافہ ہوا؟ جانیےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1 سال کے دوران 26 ہزار روپے اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »