سعودی عرب میں بکتر بند گاڑی کی فیکٹری قائم کی جائے گی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں بکتر بند گاڑی کی فیکٹری قائم کی جائے گی ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں بکتر بند گاڑی اور بھاری عسکری آلات کی فیکٹری قائم کی جائے گی جس میں بین الاقوامی معیار کی جدید ترین بکتر بند گاڑی تیار ہوگی۔

عسکری صنعتوں کی جنرل اتھارٹی نے بتایا ہے کہ سرحدی محافظوں کے ساتھ نئی بکتر بند گاڑی کی تیاری کا معاہدہ وزارت داخلہ کی شراکت سے کیا گیا ہے، فوجی صنعتوں کی جنرل اتھارٹی کے ماتحت بکتر بند گاڑی اور بھاری عسکری آلات کی فیکٹری قائم کی جائے گی جس میں بین الاقوامی معیار کی جدید ترین بکتر بند گاڑی تیار ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں مقامی سطح پر بکتر بند گاڑیاں تیار کرنے کا معاہدہسعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز کے جنرل اتھارٹی نے ڈائریکٹو ریٹ جنرل اور جنرل ملٹری انڈسٹری فائونڈیشن کے درمیان مقامی سطح پر بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کے ایک معاہدے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ARYNewsUrdu PakistanStockExchange
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل واقعے کی انکوائری شروعتونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »