ملتان سکھر موٹروے پر کار حادثہ، خاتون 3 بچوں سمیت جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثے میں شوہر شدید زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang

ریسکیو کے مطابق حادثہ صادق آباد کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، کار کے الٹتے ہی اس میں آگ لگ گئی جس سے خاتون اور اس کے 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں کار ڈرائیور خاتون کا شوہر شدید زخمی ہوا ہے جسے فوری طور پر شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔.

ریسکیو کے مطابق حادثہ صادق آباد کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، کار کے الٹتے ہی اس میں آگ لگ گئی جس سے خاتون اور اس کے 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں کار ڈرائیور خاتون کا شوہر شدید زخمی ہوا ہے جسے فوری طور پر شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق -کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مشہور کشتی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار کو نشانہ بنایا، مسلح افراد نے گاڑی میں سوار 2 افراد کو گولیاں مار دیں جس سے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی چوری کرکے لانگ ڈرائیو پر نشے کی پارٹیاں کرنے والے ملزمان خاتون سمیت گرفتارکراچی(ویب ڈیسک) گاڑی چوری کرکے لانگ ڈرائیو پر نشے کی پارٹیاں کرنے والے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلئے گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل تھانہ فیروزآباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 5 زخمیملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ماں اور بیٹی سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنوعاقل: ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحقپنوعاقل میں قومی شاہراہ پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :ملک بھر میں مزید 91افراد جاں بحق ،اموات 4395ہو گئیکورونا وائرس :ملک بھر میں مزید 91افراد جاں بحق ،اموات 4395ہو گئی Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic DeadlyVirus Patients Deaths Infected Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa pid_gov zfrmrza WHO ImranKhanPTI ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، بیوی بچوں کو کھو دینے والے کی دلخراش پوسٹطیارہ حادثہ، بیوی بچوں کو کھو دینے والے کی دلخراش پوسٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »