طالبات کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبات کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئر پرسن سارہ احمد کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ نجی سکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور کے معروف نجی اسکول کی متاثرہ طالبات کو انصاف کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا یہ بھی کہنا ہےکہ متاثرہ طالبات کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے مکمل قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل ’جیو نیوز‘ پر خبر نشر ہوئی تھی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ لاہور کے معروف نجی اسکولوں میں طالبات کو جنسی ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ’جیو نیوز‘ کی اس خبر کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، وفاقی وزیر شیریں مزاری اور دیگر اعلیٰ حکام کی جانب سے نوٹس لیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبات کو ہراساں کرنے والوں کو سزا دی جائے گی: مسرت جمشیدترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ کہتی ہیں کہ طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا گیا ہے، ذمے داروں کو سزا دی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ، پرائیوٹ اسکولوں کی تنظیم متحرکپاکستان ایجوکیشن کونسل کا کہنا ہے کہ طالب علم بدسلوکی، ہراسگی واقعے پر انتظامیہ کو آگاہ کر سکیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کی سب بڑی فضائی کمپنی تباہی کے دہانے پر، 15000ملازمین کو فارغ کرنے فیصلہمانچسٹر: کورونابحران کے باعث یورپ کی سب بڑی فضائی کمپنی ایئر بس نے 15000ملازمین کو فارغ کرنے فیصلہ کرلیا، کمپنی شدیدمالی مشکلات سےدوچارہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مغربی کنارے اور غرب اردن کو ہڑپ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کیخلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بحرین نے کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیابحرین میں ایسا روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے جو الٹرا وائلٹ شعاعوں کے ذریعے کرونا وائرس سمیت بیشتر جراثیموں کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »