مغربی کنارے اور غرب اردن کو ہڑپ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کیخلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ: مغربی کنارے اور جارڈن ویلی کو ہڑپ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں نے مظاہرہ کیا، اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ الحاق کے منصوبے پر عمل کرنا آسان نہیں۔ حماس کے زیرِ اہتمام غزہ میں ہ

ونےو الےاحتجاج میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، فلسطینی مظاہرین نے پلے کارڈ ز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیلی منصوبے کے خلاف نعرے درج تھے۔ شرکا نے اسے امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیا، احتجاج میں بچوں اور خواتین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی منصوبے کی عالمی برادری نے بھی شدید مخالفت کی ہے۔ جرمنی نے فلسطینی علاقے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا منصوبہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، جرمن پارلیمنٹ میں اس حوالے سے قرارداد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ جمعہ سے ملک میں مون سون داخل ہونے کا امکان، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے سے ان ہواؤں کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا، ہفتے کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تورغر کے ’مارخور ہیرو‘ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی سنہری روایاتسردار نصیر ترین ماحول اور جنگلی حیات کے حقیقی معنوں میں محافظ تھے اور پاکستان میں جنگلی حیات کی اہمیت کو اجاگر کرنے والے ماحول دوستوں کے ہراول دستے میں شامل تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حنیف عباسی اور فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرارراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قراردے دیا گیا،عدالت نے حنیف عباسی کے تمام اثاثے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حنیف عباسی اور اہلخانہ کے اثاثے منجمد کرنیکا اقدام کالعدم قرارمسلم لیگ ن کے رہنماحنیف عباسی اور اُن کے اہل خانہ کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پروٹیکٹڈ ایریا‘‘منصوبے کا آغاز ، کورونا کے باعث بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خبراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ’’پروٹیکٹڈ ایریا‘‘منصوبے کا آغاز کریں گے، جس کے تحت 65000 نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کی جائیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹسرپورٹ طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا ، وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی پی او
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »