پروٹیکٹڈ ایریا‘‘منصوبے کا آغاز ، کورونا کے باعث بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروٹیکٹڈ ایریا‘‘منصوبے کا آغاز ، کورونا کے باعث بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خبر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ماحولیات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ روزگار کی فراہمی کا منصوبہ تیار ہے، وزیراعظم عمران خان آج ’’پروٹیکٹڈ ایریا‘‘منصوبے کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم کے مشیر ماحولیات ملک امین اسلم نے پروگرام ڈیزائن کیا، منصوبے سے ملک کےمحفوظ گرین ایریا کا رقبہ 13سےبڑھاکر15فیصد کیا جائے گا اور نیشنل پارکس کو ایکولوجیکل مینجمنٹ اینڈ گرننس سسٹم کے ذریعے مانیٹر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واشنگٹن :کورونا کے باعث امریکی محکمہ امیگریشن کا 13ہزار ملازمین کو چھٹیوں پر بھیجنے کا فیصلہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے باعث امریکی محکمہ امیگریشن نے 13ہزار ملازمین کو چھٹیوں پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی سٹیزن اینڈ امیگریشن نے13ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینمسلسل طوفانی بارشوں کے باعث نیلے خطرے کی تجدیدچین کی قومی رصدگاہ نے منگل کے روز طوفانی بارشوں کیلئے نیلے خطرے کی تجدید کردی ہے کیونکہ ملک کے وسیع حصوں میں مسلسل موسلا دھار بارشوں کے باعث تباہی کا سلسلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کب تک کھولے جانے کا امکان ہے؟ بڑی خبر آ گئیاسلام آباد(ویب ڈیسک)7 جولائی کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی منصوبہ بھی کورونا سے متاثر ہوا، شوکت یوسفزئیصوبائی وزیر افرادی قوت شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے باعث دنیا کی ہرچیز سمیت بی آر ٹی منصوبہ بھی متاثر ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مریضوں کیلئے نیا اسپتال قائمکراچی : سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کورونا مریضوں کےعلاج کیلئے 50 بستروں پر مشتمل ایک اور اسپتال قائم کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ شہریوں کیلئے اچھی خبرآٹومیشن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہلاہور(آئی این پی) پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ شہریوں کیلئے اچھی خبر، میٹروپولیٹن کارپوریشن نے پراپرٹی ٹیکس کی کارپوریشن فیس وصولی کیلئے آٹومیشن سسٹم متعارف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »