واشنگٹن :کورونا کے باعث امریکی محکمہ امیگریشن کا 13ہزار ملازمین کو چھٹیوں پر بھیجنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے باعث امریکی محکمہ امیگریشن نے 13ہزار ملازمین کو چھٹیوں پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی سٹیزن اینڈ امیگریشن نے13ہزار

امریکی میڈیا کے مطابق چھٹیوں کے نوٹس کا اطلاق3اگست سے ہوگا،13ہزارسے زائد ملازمین3اگست سے بغیر تنخواہ چھٹیوں پر چلے جائیں گے،امریکی میڈیا کے مطابق امیگریشن سروسز میں مجموعی طور پر20ہزار

ملازمین ہیں،امیگریشن سروس کا سالانہ بجٹ15ارب ڈالر ہے،بجٹ ویزوں ،پرمٹ،گرین کارڈ اور شہریت کی درخواستوں سے آتا ہے،امریکی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے درخواستوں میں50فیصد کمی آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم LahoreHighCourt president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈان: فلپائن میں دولاکھ سے زائد بچے پیدا ہونے کا امکانفلپائن میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے سختی سے نافذ کیے گئے لاک ڈاون سے خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات تک رسائی میں خلل پڑا ہے اور اس سے ملک میں دو دہائیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریاست بویریا میں تمام باشندوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا جائے گاریاستی وزیر صحتریاست بویریا میں تمام باشندوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا جائے گا،ریاستی وزیر صحت Bavaria CoronaVirus Tests InfectiousDisease StateHealthMinister AllResidents
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے 118 مریض جاں بحق، مزید 2846 افراد وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاس اینجلس: کورونا کیسز بڑھنے پر فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ ملتویامریکی ریاست ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس کے میئر نے کورونا کیسز بڑھنے پر فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »