کورونا لاک ڈان: فلپائن میں دولاکھ سے زائد بچے پیدا ہونے کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا لاک ڈان: فلپائن میں دولاکھ سے زائد بچے پیدا ہونے کا امکان CoronaVirus LockDown Philippines Report BirthRate Increased NewBornBabies

کے دوران سب سے زیادہ بچے پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیلتھ ورکرزنے بتایاکہ مارچ میں عائد کی جانے والی پابندیوں سے مریضوں اور طبی عملے دونوں کو کئی مہینوں تک کلینک تک جانے سے روک دیا گیا تھا اور اس کی وجہ سے بعض علاقوں میں کونڈم اور دیگر مانع حمل کی کمی ہو چکی ہے۔فلپائن کی فیملی پلاننگ آرگنائزیشن کے

ایگزیکٹو ڈائریکٹر نانڈی سینک نے کہا کہ اگرچہ لاک ڈاﺅن میں تمام شعبوں پر منفی اثر پڑا ہے لیکن اس کے باوجود ان کا عملہ کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری سہولیات کھلی رہیں، لیکن درحقیقت ان تک رسائی ممکن نہ تھی۔اس کیتھولک اکثریتی ملک میں 35،400 سے زیادہ کورونا وائرس متاثرین رپورٹ ہوئے ہیں اور سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ میٹرو منیلا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا کیسز سے اموات 5 لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  ایک ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 82 ہزار سے زائد ہو گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے اموات 4 ہزار 600 سے متجاوزپاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں چین، فرانس، سعودی عرب، ترکی اور جرمنی سے بھی آگے نکل کر 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زائد کیسز رپورٹواشنگٹن : امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد ساڑھے25 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخرفلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخر USA Texas Florida Reverse Reopenings US CoronaOutbreak Hits Record StateDept HHSGov WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »