امریکا میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس بدستور بے قابو ہے ، ایک دن میں ریکارڈ 45ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، جویومیہ متاثرین کی تعداد میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔

امریکا میں متاثرین کی کل تعداد ساڑھے 25 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ ایک لاکھ ستائیس ہزار افراد جان سے گئے، کیلیفورنیا ،نیوجرسی، ٹیکساس سمیت دیگر ریاستوں میں کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔ کیسز میں اضافے کے باعث مختلف ریاستوں میں لاک ڈاون میں نرمی کرنے سے انکار کردیا گیا، ڈاکٹر انتھونی فاوچی کا کہنا ہے کہ قوم کو کورونا وبا کی صورت میں سنجیدہ مسئلے کا سامنا ہے۔

یاد رہے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سربراہ ڈاکٹرانتھونی فاؤچی نے کانگریس میں بیان دیتے ہوئے کہ ابھی تک کورونا کی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی، اس کے علاوہ کورونا وائرس کا کوئی باقاعدہ علاج بھی موجود نہیں ہے، پلازما، ڈیکسامیتھاسون، ریمڈیسوئر سے کچھ مریضوں کو ٹھیک کرنے میں مدد دی، وبا کے پھیلاؤ پر قابو پانا ابھی بھی انتہائی مشکل ہے۔

ڈاکٹرانتھونی فاؤچی نے کہا تھا کہ کورونا ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے، دسمبر یا جنوری میں کورونا ویکسین دستیاب ہونے کا امکان ہے، اس ویکسین کی تیاری فیزتھری میں داخل ہوچکی ہے، ویکسین کی فراہمی کیلئے کروڑوں خوراکیں تیار کی جائیں گی، ثابت ہوا ہے کہ ماسک پہننے سے وبا کے پھیلاؤ میں کمی آتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں مزید 2282 نئے کیسز سے متاثرین ایک لاکھ 96 ہزار سے زائدپاکستان میں کورونا وائرس سے لوگوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس کے کیسز میں کچھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورنا وائرس میں مبتلا، 59 مریضوں کا انتقال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دن میں ایک لیٹر سے کم پانی پینے کے نقصاناتجس طرح پیٹرول کے بغیر انجن کام نہیں کرتا اور گاڑی نہیں چلتی بالکل اسی طرح پانی کی مناسب مقدار نہ لینے سے انسانی جسم کئی بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے اور صحت مند زندگی گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں ایک ارب سے زائد درہم کا فراڈ کرنے والا گروہ گرفتارمتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی پولیس نے 1.6 ارب درہم کا فراڈ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، گروہ کے پاس سے 150 ملین درہم ضبط کرلیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی معیشت میں بہتری اور تیل کی طلب میں اضافہ ہے، تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا کی نئی لہر 24گھنٹوں میں 35ہزار سے زائد کیسز لاس اینجلس میں سب سے زیادہ مریضوں کی تصدیقواشنگٹن(آئی این پی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی لہر نے امریکہ میں دستک دے دی ہے۔ مہلک وبا کی نئی لہر کے باعث صرف 24 گھنٹوں میں مزید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »