دن میں ایک لیٹر سے کم پانی پینے کے نقصانات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دن میں ایک لیٹر سے کم پانی پینے کے نقصانات تفصیلات جانئے: DailyJang

طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، طرح دماغ کا 73 فیصد، پھیپھڑوں کا 83 فیصد، جلد کا 64 فیصد، پٹھے 79 اور ہڈیوں کا 31 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے ۔

طبی ماہرین کے مطابق انسان کی صحت میں پانی کا اہم کردار ہے اسی لیے ہر بیماری میں پانی زیادہ سے زیادہ پینے پر زور دیا جاتا ہے تاکہ اعضاء کی کارکردگی بہتر ہو سکے اور فاضل مادوں کا اخراج بھی ممکن ہو جبکہ گرمیوں میں پانی کا بڑا حصہ پسینے کی صورت میں خارج ہو جاتا ہے ۔ پانی کی صحیح مقدار یعنی ایک دن میں ایک لیٹر سے کم پانی پینے کی صورت میں ڈیہائیڈریشن کے سبب کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں:ڈیہائیڈریشن کے سبب سے پہلے گردوں اور مثانے کے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ، پانی کی کمی سے یو ٹی آئی کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں، پانی کی صحیح مقدار نہ ملنے کی صورت میں گردوں میں پتھری جیسی شکایات بھی جنم لیتی ہیں ، گردوں کی روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا عمل رک جانے سے گردوں کے کینسر کا خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔پانی کی کم مقدار کے سبب دماغی صلاحیت متاثر ہو...

ہائپر ٹینشن ایک خطر ناک بیماری کے جس کے نتیجے میں فالج ، دل کا دورہ پڑنے سمیت آنتوں میں سوجن کے خدشات بڑھ جاتے ہیں ، ہاپر ٹینشن سے ڈیمینشیا بیماری کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں ۔پانی کی کمی کے نتیجے میں جوڑوں کے درد میں بھی اضافہ ہوتا ہے ، ڈیہائیڈریشن کے سبب جسم میں موجود کارٹیلیج سے موسچرائزر ختم ہو جانے کی صورت میں جوڑ آپس میں رگڑ کھانے لگتے ہیں، دن میں 8 سے 12 گلاس پانی پینے کی صورت میں ہڈیوں کو پانی کی صحیح مقدار حاصل ہوتی ہے اور ان کی کارکردگی بھی بہتر رہتی ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ - ایکسپریس اردووزیر ریلوے11 جون سے اسپتال میں زیر علاج تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاںسی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں Read News CAA FakeLiscence
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاںوفاقی وزیر ہوا بازی کی ہدایت کے باوجود سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں نظر آ رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاجبجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں آسمانی بجلی گرنے سے 100 سے زائد افراد ہلاکانڈیا میں دنیا کے دیگر ممالک کی بہ نسبت آسمانی بجلی کے باعث ہلاکتوں کی بڑی تعداد کی ایک وجہ گھر سے باہر کام کرنا بتائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے لوگ خطرے کی زد میں آ جاتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب،ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »