شیخ رشید کورونا سے صحت یاب،ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر ریلوے کورونا سے مکمل صحت یاب ہوگئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates sheikhrasheed

راولپنڈی :کورونا وائرس کا شکار وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد صحت یاب ہو گئے ، ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج ہو کر گھر پہنچ گئے۔

وفاقی وزیرشیخ رشید احمد 11 جون سے ملٹری اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ، 7 جون کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ آئیسولیشن میں چلے گئے تھے ۔ گزشتہ روز شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ کیا گیا، جو منفی آیا ، کورونا سے صحت یاب ہونے پر وفاقی وزیر کو اسپتال سے آج ڈسچارج کیا گیا۔ اس موقع پر شیخ رشید نے اسپتال کے عملے کا شکریہ ادا کیا اور کورونا مریضوں کا علاج کرنے اور ان کو حوصلہ دینے پر عملے کی تعریف بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا سے صحت یابراولپنڈی: ترجمان وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وفاقی وزیر کو آج اسپتال سے ڈسچارج ہونے کی اجازت مل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا سے صحت یابوزیر ریلوے شیخ رشید کورونا سے صحت یاب Read News SheikhRashidAhmad CoronaVirus Pandemic PTIOfficial Islamabad RailwayMinister ShkhRasheed Recovers
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید کورونا سے صحتیاب، دعاؤں کیلئے پوری قوم کا شکریہوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے صحتیابی کی دعاؤں کیلئے پوری قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم اورآرمی چیف کا خصوصی طور پر مشکور ہوں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کو شکست دیدی، ٹیسٹ نیگٹیو آگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگٹو آگیا ،وزیرریلوے شیخ رشید جلد گھرشفٹ ہوجائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا کو شکست دیدی، ٹیسٹ نیگٹیو آگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »