سی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی اے اے جعلی لائسنس کے حامل کپتانوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو تاحال جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹس کی فہرست فراہم نہ کی جا سکی، قومی ایئرلائن کے سی ای و ایئر مارشل ارشد ملک اب تک 2 بار ڈی جی سی اے اے کو خط لکھ چکے ہیں۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ سی اے اے نے حکومت پاکستان کی ہدایت پر پی آئی اے کے 150 پائلٹس کے خلاف انکوائری کی مگر رپورٹ نہیں دی، ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن نے اپنی انکوائری کے بعد 17 جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کو گراؤنڈ کر کے جہاز اڑانے سے روکا ہوا ہے۔ترجمان کے مطابق 17 پائلٹس کو فروری 2019 میں گراؤنڈ کیا گیا تھا، ان 17 پائلٹس کو تقریباً 20 کروڑ روپے اب تک تنخواہوں کی مد میں ادا کیے جا چکے ہیں، تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے پی آئی اے کو نقصان برداشت کرنا پڑا۔پی آئی اے کے ترجمان نے...

ترجمان کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی فہرست فراہم کرے گی تو فوری طور پر جعلی لائسنس والے پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

150 پی آئی اے پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف فہرستیں طلب150 پی آئی اے پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا انکشاف، فہرستیں طلب Islamabad Govt Decides Take Action Against Pilots Fake Licenses Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کلیئر کونر ایم سی سی کی پہلی خاتون صدر بننے کے لئے تیارکلیئر کونر میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی پہلی خاتون صدر بننے کے لئے تیار ہیں۔ اس کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا۔ وہ ممبروں سے منظوری کے بعد اگلے سال یکم اکتوبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: ایک تہائی پائلٹ کے مبینہ جعلی لائسنس کی روشنی میں کارروائی کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »