کراچی میں آج اور کل ہلکی بارش کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں آج اور کل ہلکی بارش کا امکان ARYNewsUrdu

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرقائد میں آج اور کل بوندا باندی کے بعد ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ شہر کا موسم آج جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آج رات کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوگی، اور ہلکی بارش کا یہی سلسلہ اگلے روز بھی دیکھا جائے گا۔ شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات بھی شہر کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا تھا، تاہم شہریوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بارش تیز ہوئی تو کے الیکٹرک کا نظام پھر درہم برہم ہوجائے گا، جبکہ موجودہ صورت حال میں ہی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جھنگ، گوجرہ، ساہیوال میں موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بحیرہ عرب میں نچلی سطح کا ہوا کا کم دباؤ موجود ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اربن فلڈ کا خدشہ ، نالوں کی صفائی کیلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہکراچی: اربن فلڈ کے خدشےکےپیش نظر چیئرمین شرقی نے نالوں کی صفائی کےلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ کردیا اور کہا صفائی نہ ہوئی تو آس پاس کی آبادی زیر آب آسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جائیداد کا تنازعہ، بہن کے قتل کا مقدمہ بھائیوں کیخلاف درجکراچی کے علاقے لانڈھی میں جائیداد کے تنازعہ پر مبینہ طور پر بھائیوں کے ہاتھوں بہن کے قتل کا مقدمہ دو بھائیوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج گرمی کی شدت کم رہے گیمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہےجبکہ ابھی مطلع جزوی ابر آلود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک اور اسپتال میں کرونا وائرس ٹیسٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہکراچی کے عباسی شہید اسپتال میں بھی کرونا وائرس ٹیسٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مفت کرونا ٹیسٹ سروس سے ضلع وسطی کی عوام کو سہولت حاصل ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹکراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »