کراچی میں آج گرمی کی شدت کم رہے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں آج گرمی کی شدت کم رہے گی فصیلات جانئے: DailyJang

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ روز کے مقابلے میں آج گرمی کی شدت کم رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ جنوب مغرب کی جانب بڑھ گیا ہے، آج شام تک ہوا کا کم دباؤ اومان کے ساحل تک پہنچ جائے گا۔

سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں شام سے سمندری ہوائیں معمول کے مطابق چلنے کا امکان ہےجبکہ جمعہ سے موسم میں بہتری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ شہر میں مغربی علاقوں سے ہوائیں 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 53فیصد ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان Read News Karachi loadshedding Increase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: بحیرہ عرب میں نچلی سطح کا ہوا کا کم دباؤ موجود ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اربن فلڈ کا خدشہ ، نالوں کی صفائی کیلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہکراچی: اربن فلڈ کے خدشےکےپیش نظر چیئرمین شرقی نے نالوں کی صفائی کےلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ کردیا اور کہا صفائی نہ ہوئی تو آس پاس کی آبادی زیر آب آسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جائیداد کا تنازعہ، بہن کے قتل کا مقدمہ بھائیوں کیخلاف درجکراچی کے علاقے لانڈھی میں جائیداد کے تنازعہ پر مبینہ طور پر بھائیوں کے ہاتھوں بہن کے قتل کا مقدمہ دو بھائیوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »