لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافات India China SatelliteImages Ladakh GalwanValley

دوسری طرف سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تازہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متنازع علاقے لداخ میں چین نے نئی تنصیبات قائم کرنا شروع کی ہیں۔

یاد رہے کہ چین اور بھارت کے درمیان سرحدی علاقے وادی جلوان میں 15 جون کو ہونے والی جھڑپ کے بعد متنازعہ سرحد کے ساتھ متعدد مقامات پر ایک ہفتہ طویل محاذ آرائی ختم کرنے پر ہندوستان اور چین کے فوجی رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے۔ اس لڑائی میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔مصنوعی سیارسے لی جانے والی تصاویرمیں اس علاقے کو دکھایا گیا ہے جس میں بھارتی اور چینی فوجیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں سے حملہ کیا۔ اس علاقے میں چین کی نئی تنصیبات بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ لداخ کے متنازع علاقے میں چین اور بھارت کی...

امریکی خلائی ٹیکنالوجی فرم میکسار ٹیکنالوجیز کی جانب سے کھینچی گئی تصاویر میں چینی فوج کی طرف سے بنائے گئے نئے ڈھانچوں کو دریائے گلوان کے ڈھلوان پر پھیلا ہوا دکھایا گیا ہے۔بھارت کے مطابق یہ علاقہ جس پر تعمیرات کی گئی ہیں وہ دونوں ممالک کے مابین اصل نقشہ بندی کی حدود کے اندر واقع ہے۔اس علاقے میں تازہ تصاویرمیں کچھ فاصلے پر خیمے اور دیگر ڈھانپے گئے ڈھانچے دیکھے جاسکتے ہیں۔ کچھ دیواریں اور دفاعی رکاوٹیں بھی دیکھی جا رہی ہیں۔خبر رساں دارے رائٹرز کے مطابق یہ چینی فوج کا کیمپ بھی ہوسکتا ہے۔ کیونکہ...

دوسری طرف بھارت نے بھی دفاعی رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔ مئی میں لی گئی تصاویر میں ایسی کوئی رکاٹ دکھائی نہیں دیتی۔ اس تمام پیش رفت پر چینی وزارت خارجہ نے تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لداخ کے مشرقی سرحد پر جاری کشیدی صورتحال میں ٹھہرائو لانے پر دونوں ملک متفقلداخ کے مشرقی سرحد پر جاری کشیدی صورتحال میں ٹھہرائو لانے پر دونوں ملک متفق Ladakh China India IndiaChinaBorder IndiaChinaClash IndiaChinaBorderTension PeaceTalks adgpi PMOIndia narendramodi MFA_China zlj517 ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے چین کی ٹک ٹاک ایپ کے مقابلے میں 'چنگاری' لانچ کردی - Science - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں موجود عاطف اسلم کے مداح برہم کیوں؟بھارت میں موجود عاطف اسلم کے مداح برہم کیوں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خرابنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام ہونے لگی ہیں، 24 گھنٹوں میں 17 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ متاثرین کی تعداد چار لاکھ 73 ہزار سے زائد ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خرابنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام ہونے لگی ہیں، 24 گھنٹوں میں 17 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ متاثرین کی تعداد چار لاکھ 73 ہزار سے زائد ہوگئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »