بھارت میں موجود عاطف اسلم کے مداح برہم کیوں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں موجود عاطف اسلم کے مداح برہم کیوں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار عاطف اسلم کا گانا ’کنّا سوہنا‘ بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کے یوٹیوب چینل سے ہٹائے جانے پر بھارتی مداح برہم دکھائی دے رہے ہیں۔

مداحوں کا عاطف اسلم کی حمایت میں کہنا ہے کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ساتھ ہی وہ حکومتی عہدیداروں سے مطالبہ کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں کہ پاکستانی فنکاروں پر لگائی گئی پابندیاں جلد از جلد ختم کریں۔ بھارتی صارفین نے اپنی ہی میوزک کمپنی پر الزام عائد کیا کہ وہ پاکستانی فنکاروں کی تشہیر میں پیش پیش ہے لہذا اسے مستقل طور پر بند کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہبھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد کی تعداد میں 14933 نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس، بھارت چین تنازعہ میں مداخلت نہیں کریگا: وزیر خارجہروس، بھارت چین تنازعہ میں مداخلت نہیں کریگا: وزیر خارجہ India China Russia LaddakhBorder IndiaChinaBorder IndiaChinaTension RussianForeignMinister MFA_China zlj517 PMOIndia adgpi narendramodi mfa_russia KremlinRussia_E ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اشتعال انگیزی علاقائی امن و استحکام کے لیے بڑا خطرہحالیہ دنوں عالمی میڈیا میں چین اور بھارت کے سرحدی دستوں کے درمیان وادی گلوان میں ہونے والی جسمانی جھڑپوں اور ہاتھا پائی کو نمایاں کوریج حاصل رہی ہے ۔پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ،پنجاب حکومت نے مصنوعی بحران اور ذخیرہ اندوزوں سے نمٹنے کے لئےبڑاقدم اٹھالیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،گندم کی قیمت میں استحکام کے لئے ہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بچہ چوری کے الزام میں معذور خاتون کو باندھ کر تشددبھارتی ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے ایک علاقے میں ایک معذور خاتون کو بچہ چور سمجھ کر لوگوں نے بد ترین تشدد کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہمارے سفارتکاروں کوہراساں کیا گیا، شاہ محمودوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہمارے سفارتکاروں کوہراساں کیا گیا، بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے شوشے چھوڑتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »