بھارت نے چین کی ٹک ٹاک ایپ کے مقابلے میں 'چنگاری' لانچ کردی - Science - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

چینی فوجیوں کے ہاتھوں پٹائی کے بعد بھارت میں چینی مصنوعات کا بائیکاٹ۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates TikTok Chingari

بھارت اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے ایسے میں بھارت نے چین کی ٹک ٹاک ایپ کے مقابلے میں ‘چنگاری’ نامی ایک ایپ لانچ کی ہے، ایپ کی تیاری میں امریکی ماہرین نے مدد کی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے لپ سنکنگ کے ذریعے مختصر ویڈیو بنانے والی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے میں اپنی ایپ لانچ کردی ہے۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے اور بھارت میں چینی مصنوعات کیخلاف بائیکاٹ مہم بھی چل رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی حکومت شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ بھارتی عوام کی جانب سے چینی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم بھی جاری ہے۔

بھارت میں ٹک ٹاک کے کروڑوں صارفی ہیں اور بھارت نے چینی ایپ کا مقابلہ کرنے کیلئے ہی لپ سنکنگ کی یہ ایپ ‘چنگاری’ لانچ کی ہے۔ اس ایپ کو گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد صارفین ڈاؤن لوڈ کرچکے ہیں۔ چنگاری ایپ کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک کی طرح لپ سنکنگ کرکے مختصر ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ سماجی رابطہ بھی قائم کرسکتے ہیں کیونکہ اس میں صارفین کو پیغامات بھیجنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 فوجیوں کی ہلاکت، بھارت نے چین کے ساتھ 5 ہزار کروڑ کے معاہدے روک دیےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ریاست مہاراشٹر نے چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے 5 ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیابھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیا China India Suspend BusinessDeals Agreement IndiaChinaTension LadakhTension PMOIndia adgpi narendramodi MFA_China zlj517
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیابھارت نے چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی کے بعد چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے 60کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر کام عارضی طورپر روک دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے دریا کا رُخ موڑ دیا، بھارت کو ایک اور زوردار جھٹکا، نیندیں اُڑگئیںبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ چین نے بھارت کے زیرقبضہ تبتی علاقے گیلوان وادی میں بلڈوزر اور دیگر بھاری مشینری پہنچانی شروع کر دی ہے جس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے چین کیساتھ 60 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر کام روک دیابھارت نے چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی کے بعد چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے ساٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر کام عارضی طورپر روک دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین: چین نے وبا کے خاتمے کی امید پیدا کر دیکورونا ویکسین: چین نے وبا کے خاتمے کی امید پیدا کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 China
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »