’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لوڈ شیڈنگ: سوشل میڈیا صارفین کی ’کے الیکٹرک‘ سے شکایات

کے الیکٹرک کا کہنا تھا کہ کراچی میں شدید گرمی اور فضا میں نمی کی وجہ سے بجلی کی طلب بلند ترین سطح یعنی3450 میگاواٹ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ فرنس تیل اتنی مقدار میں مارکیٹ میں دستیاب نہیں جتنی ضرورت ہے نتیجتاً روزانہ 800 ایم ٹی کی کمی ہو رہی ہے۔

دیگر مختلف عوامل بیان کرنے کے بعد کے الیکٹرک نے کہا کہ 'ہماری سپلائی 3150 میگا واٹ سے کم ہو کر 2800 میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے۔' صحافی عنبر رحیم شمسی نے اس بیان کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ہر سال گرمی اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہوتا ہے۔ ہر سال بجلی کی طلب بڑھتی ہے۔ کیا اس کی توقع نہیں کی جانی چاہیے تھی؟ وزارت کو کب پہلی بار مطلع کیا گیا اور فرنس تیل درآمد کرنے کا فیصلہ جلدی کیوں نہیں کیا گیا؟'عامر اخلاق نے کے الیکٹرک کے پیغام کو دہراتے ہوئے حکومت سے سوال کیا۔ 'ڈیئر حکومت کے الیکٹرک کو ایندھن کی کمی کیوں ہو رہی...

شایان کھتری بھی کے الیکٹرک کی وضاحت سے خوش نہیں ہوئے انھوں نے لکھا کہ 'ایک اور نیا ڈرامہ پہلے روزانہ کوئی تکنیکی خرابی ہوتی تھی اب ایندھن کا بہانہ۔' صحافی فصیح منگی نے کے الیکٹرک کے بیان کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ’کے الیکٹرک الفاظ سے کھیل کر الزامات کا رخ کسی اور طرف موڑ رہی ہے۔ گیس سپلائی میں کمی نہیں آئی۔ سوئی سدرن نے حال ہی میں سپلائی بڑھا کر 100 ملین ایم ایم سی ایف ڈی کی ریکارڈ سطح تک پہنچائی اور پھر بھی 50 ایم ایم سی ایف ڈی عام حالات سے زیادہ دے رہی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمیکراچی ، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز، دو غیرملکی ایئرلائنز کی پاکستان کیلئے پروازیں معطلپاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث دو غیرملکی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اربن فلڈ کا خدشہ ، نالوں کی صفائی کیلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہکراچی: اربن فلڈ کے خدشےکےپیش نظر چیئرمین شرقی نے نالوں کی صفائی کےلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ کردیا اور کہا صفائی نہ ہوئی تو آس پاس کی آبادی زیر آب آسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »