خواجہ آصف کا وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواجہ آصف کا وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج تفصيلات جانئے: DailyJang

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی تقریر فرمائشی تھی، وزیر اعظم کا لہجہ معذرت خواہانہ اور منت سماجت والا تھا۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اب ہم نے کورونا برآمد کرنا شروع کر دیا ہے، آسٹریلیا کہہ رہا ہے کہ ہمارے ہاں پاکستان سے کورونا آیا۔انہوں نے کہا کہ یہ جو مرضی کر لیں، قوم پر اترنے والا عذاب ختم کرنا ہے تو ان سے جان چھڑانا ہو گی۔ لیگی رہنما نے کہا کہ دو سال میں اپوزیشن کے تعاون کرنے کی کوئی کنجائش نہیں چھوڑی گئی، یہ سیاست چھوٹے شہروں کے قصبوں میں ہوتی ہے جو وزیر عظم نے دو سالوں میں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو مباحثے کا چیلنج کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کو لیکچر دینے کا شوق ہے، وہ ٹی وی یا پارلیمنٹ میں جواب نہیں دیں گے، میں انھیں مباحثے کا چلینج کرتا ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیابھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیا India Pakistan HighCommission Cut Staff Strength PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں کے معاملہ کا از خود نوٹس لے لیا ہے، جمعے کو کیس کی سماعت ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو بحث کا چیلنج کردیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کو لیکچر دینے کا شوق ہے لیکن خود لیکچر پر عمل کرنے کے لیے تیار نہیں، چیئرمین پی پی پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں کے معاملہ کا از خود نوٹس لے لیا ہے، جمعے کو کیس کی سماعت ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »