کراچی ، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس ترجمان کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 11میں پولیس اہلکار کے گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار عاصم زخمی ہوگیا۔پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمی اہلکار خواجہ اجمیر نگری انویسٹی گیشن میں تعینات ہے۔.

پولیس ترجمان کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 11میں پولیس اہلکار کے گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار عاصم زخمی ہوگیا۔پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمی اہلکار خواجہ اجمیر نگری انویسٹی گیشن میں تعینات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کون کون سے علاقے کورونا ہاٹ اسپاٹ میں شامل ؟ تفصیلات جاری -کراچی : شہر قائد میں کورونا ہاٹ اسپاٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن میں کورنگی ٹاون، شاہ فیصل ٹاون، لانڈھی ٹاون، اورنگی ٹاون، سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، فیس ماسک پہنے نامعلوم افراد کی ڈاکٹر کی گاڑی پر فائرنگکراچی، فیس ماسک پہنے نامعلوم افراد کی ڈاکٹر کی گاڑی پر فائرنگ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان Read News Karachi loadshedding Increase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے تین کارندے گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، فلیٹ میں طالبات کو ہراساں کیا جانے لگا، متاثرہ لڑکی تھانے پہنچ گئیکراچی، فلیٹ میں طالبات کو ہراساں کیا جانے لگا، متاثرہ لڑکی تھانے پہنچ گئی Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، پولیس ڈکیتوں کے آگے بے بس، تین منزلہ عمارت میں لوٹ مارکراچی: شہر قائد کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں ڈکیت تین منزلہ عمارت میں لوٹ مار کرکے باآسانی فرار ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »