دنیا بھر میں کورونا کیسز سے اموات 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا کیسز سے اموات 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی Global Coronavirus Cases Exceed Million UN WHO CoronaOutbreak

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 54 لاکھ 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 57 ہزار 706 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

روس میں کورونا سے مزید 188 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 27 ہزار سے بڑھ گئی۔ برطانیہ میں کورونا ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو ہے اور کورونا مریضوں سے ملاقات کرنے والوں کو آئسولیٹ کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر سے گذشتہ ہفتے کی حیرت انگیز تصاویررواں ہفتے دنیا بھر میں پیش آنے والے چند دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات کی منتخب تصاویر۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ Pakistan AntiDrugsDay WorldDrugDay Friday 26thJune pid_gov UN MoIB_Official UNHumanRights
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہاہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہاہے۔ Pakistan WorldWide TortureVictimsDay KashmirBleeds Syria WarCrimes Kashmir pid_gov UN UNICEF ImranKhanPTI MoIB_Official OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- دنیا کے گمشدہ 8ویں براعظم کے پہلا تفصیلی نقشہ جاریدنیا میں سب کو علم ہوگا کہ دنیا میں 7براعظم ہیں، جن میں افریقہ، ایشیا، انٹارکٹکا، آسٹریلیا، یورپ، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا شامل ہیں تاہم فروری 2017میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ زمین کا ایک اور براعظم بھی ہماری آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود اوجھل تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »