لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم ARYNewsUrdu

لاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے 2جولائی کو ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔

وکیل نے بتایا کہ شہبازشریف کی جانب سےحاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دی گئی، 14دن گزرنےکےباوجودشہبازشریف میں کوروناکی علامات ہیں، جس پر عدالت نے پوچھا ضمانت منظوری کےبعد7دن میں مچلکوں پردستخط کیوں نہیں کرائےگئے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کا نوٹس لے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش کو نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو مزید آرام کا مشورہڈاکٹرز نے کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مزید 3 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپین یونین کا کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے مزید 4.9 ارب یورو دینے کا وعدہیورپین یونین نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی تیاری کیلئے مزید 4.9 ارب یورو دینے کا وعدہ کر لیا۔ یہ وعدہ یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندر لین نے ہفتے کے روز منعقد ہونے والی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کو کورونا کا ٹیسٹ کروانے، رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »