شہباز شریف کو مزید آرام کا مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کو مزید آرام کا مشورہ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایک طرف ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے دوسری طرف ان کی عبوری ضمانت میں 3 ہفتے مزید توسیع کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے درخواست دی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے 3 ہفتے کے لیے انھیں استثنیٰ دیا جائے، اور ضمانتی مچلکوں پر دستخط کرنے کے لیے مزید مہلت دی جائے۔اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اس عبوری درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی، جسٹس سردار احمد نعیم وار جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع کر رکھی ہے، گزشتہ سماعت پر کرونا مثبت آنے...

شہباز شریف کی جانب سے آج بھی 3 ہفتوں کے لیے ضمانت میں توسیع کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹروں نے انھیں مزید 3 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، اس لیے عدالت 3 ہفتے کے لیے ضمانت میں توسیع کرے اور سماعت کے موقع پر حاضری سے بھی استثنیٰ دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کا نوٹس لے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش کو نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ظلم ہے ، شہباز شریف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس ، شہباز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرول بم گرا کر ثابت کیا کہ وہ عوام کو کچھ نہیں سمجھتی: شہباز شریفلاہور: (دنیانیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے پٹرول بم گرا کر ثابت کیا کہ وہ عوام کو کچھ نہیں سمجھتی۔۔ MC imported kutta
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے بیمار ہوتے ہوئے بھی عمران خان کا پسینہ نکال دیابلاول بھٹو زرداری نے حیران کن بات کہہ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے قبل وزیر اعظم عمران خان جمہوریت اور معیشیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »