لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کو کورونا کا ٹیسٹ کروانے، رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جب شہباز شریف نے ٹیسٹ ہی نہیں کرایا تو کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ ابھی تک کورونا کے مریض ہیں، عدالت LahoreHighCourt shehbazsharif NAB DawnNews مزید پڑھیں:

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو 2 جولائی کو انسٹیٹوٹ آف پبلک ہیلتھ سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

سماعت کے آغاز میں عدالت نے استفسار کیا کہ کیا شہباز شریف کی طرف سے نئی درخواست دائر کی گئی ہے جس پر ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ نے آگاہ کیا کہ شہباز شریف کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دی گئی ہے۔وکیل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کینسر کے مریض ہیں ان کی ریکوری آہستہ ہے جبکہ کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے وہ اس وقت آئسولیشن میں ہیں۔

وکیل نے بتایا کہ شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو بھی ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا ہے وہ کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود ملک واپس آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی جی لاہور ریجن لاہور ملک مبشر احمد خان کاڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہلاہور (سٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی لاہور ریجن لاہور ملک مبشر احمد خان نے گذشتہ روزڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ کیادورے کے دوران نشے کے عادی مجرموں کے لیے 20بستروں پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ منال خان کا بذریعہ سڑک لاہور سے کراچی جانے کا خواب ادھورا رہ گیا کیونکہ۔۔۔لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے ان کا بذریعہ سڑک سفر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔سماجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »