سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان ARYNewsUrdu

سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے بانی بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام کے بعد تحریری طور پر بھی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ خط میں سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر اس فورم سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں۔ 90سالہ سید علی گیلانی کافی عرصے سے علیل ہیں اور 5 اگست کے بعد سے گھر میں نظر بند ہیں، انہوں نے مفصل خط میں قید تنہائی اور اسیری کے دوران رابطے نہ رکھنے پر شکوہ کیا۔

عزم وہمت کا پیکر سید علی گیلانی 26 کشمیری سیاسی و سماجی جماعتوں کے اتحاد آل پارٹیز حریت کانفرنس کے طویل عرصے سے چیئرمین رہے۔0

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفیسید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ سے قبل اظہر علی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیادورہ انگلینڈ سے قبل اظہر علی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ منال خان کا بذریعہ سڑک لاہور سے کراچی جانے کا خواب ادھورا رہ گیا کیونکہ۔۔۔لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے ان کا بذریعہ سڑک سفر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔سماجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بُک کا ضرر رساں پوسٹ پر لیبل لگانے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »