فیس بُک کا ضرر رساں پوسٹ پر لیبل لگانے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بُک کا ضرر رساں پوسٹ پر لیبل لگانے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

مارک زکربرگ نے نسل، مذہب ، جنسی ترجیح ،تشدد پر اکسانے یا ووٹنگ پر اثر انداز ہونے والا مواد بھی ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔

"منافع کی خاطر نفرت کو روکو"مہم کے دوران نوے سے زائد کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ بائیکاٹ کی وجہ سے مارک زکربرگ کواب تک سات ارب ڈالر یعنی گیارہ کھرب بہتر ارب روپےسےزائد کا نقصان ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کا ممکنہ طور پر ’ضرر رساں مواد‘ پر لیبل لگانے کا اعلانفیس بک نے کہا ہے کہ وہ اب اُن ممکنہ طور پر ضرر رساں پوسٹس پر لیبل لگانے شروع کرے گا جنھیں وہ ان کی ابلاغی قدر اور اہمیت کی وجہ سے اپنے پلیٹ فارمز سے نہیں ہٹاتا۔ ٹوئٹر پہلے ہی ملتے جلتے اقدامات لے چکا ہے جن میں سیاستدانوں کی جانب سے اشتہارات پر پابندی اور کچھ اقسام کے مواد پر لیبلز اور وارننگ شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک کا ممکنہ’ضرر رساں مواد‘ پر لیبل لگانے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اب اُن ممکنہ طور پر ضرر رساں پوسٹس پر لیبل لگانے شروع کرے گا جنھیں وہ ان کی ابلاغی قدر اور اہمیت کی وجہ سے اپنے پلیٹ فارمز سے نہیں ہٹاتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک کا نفرت پھیلانے والے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہفیس بک کا نفرت پھیلانے والے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ Facebook MarkZuckerberg Prohibited HateSpeech Advertisements TargetedAds Banned Removed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا نفرت پھیلانے والے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہفیس بک کا نفرت پھیلانے والے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ Facebook SocialSites
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں عوامی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کے لیے صدر ٹرمپ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیوایم پاکستان کا دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلانایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کے باہر دیئے جانے والے دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »