پولیس کی کارروائی جسم فروشی کے 3 اڈوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کی کارروائی ، جسم فروشی کے 3 اڈوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد گرفتار

جے پور بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے 3 اڈوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد کو گرفتار کرلیا۔

راجستھان کے شہر ادے پور میں 3 خواتین ڈی ایس پیز کی سربراہی میں 3 مختلف ہوٹلوں میں چلنے والے قحبہ خانوں پر چھاپے مارے گئے۔ خواتین ڈی ایس پیز نے سادہ کپڑوں میں کارروائیاں کیں اور 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جسم فروشی کے دھندے میں نہ صرف راجستھان بلکہ دوسری ریاستوں دلی، آسام اور اترا کھنڈ کی لڑکیاں بھی شامل تھیں۔ پولیس نے گاہکوں اور دلالوں کو بھی رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے جبکہ کارروائیوں کے دوران بڑی مقدار میں شراب بھی برآمد ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشاب:پولیس کی کارروائی،4رکنی بین اضلاعی ڈکیت گینگ گرفتارخوشاب:پولیس کی کارروائی،4رکنی بین اضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس، رینجرز کا سرچ آپریشنکراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس، رینجرز کا سرچ آپریشن Karachi SindhPolice Rangers SearchOpearation Criminals sindhpolicedmc Bilalak80 MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشددلندن کے جنوبی علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بلیک لائیوز میٹر کے نام سے وائرل کردی گئی۔واقعہ لندن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشددلندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشدد London LondonPolice BlackMan BlackManLivesMatter Torture Arrested MayorofLondon CityPolice UN BorisJohnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس، رینجرز کا سرچ آپریشنشہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کرکے مشتبہ افراد کی تلاشی لی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بلدیہ ٹائون میں پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک، بچہ بازیابکراچی: بلدیہ ٹائون میں پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک، بچہ بازیاب Karachi BaldiaTown PoliceEncounter Kidnapper ChildRescue sindhpolicedmc KarachiPolice15 MuradAliShahPPP SyedNasirHShah wasimakhtar1955
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »