صبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھل SamaaTV

Posted: Jul 5, 2020 | Last Updated: 13 mins agoپاکستان ميں کورونا وائرس سے روز کی بنياد پر ہلاکتوں ميں اضافہ ۔۔ چوبيس گھنٹوں ميں ترانوے افراد جان سے گئے ۔۔ پچيس ہزار سے زيادہ ٹيسٹ کئے گئے ۔۔ تين ہزار ايک سو اکيانوے کی رپورٹ پوزيٹو آئی ۔۔ اب تک چار ہزار سات سو بارہ پاکستانی کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہيں۔

کراچی والو تھوڑا صبر کرو ۔۔ پير سے شہر قائد ميں بھی بادل برسيں گے ۔۔ محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ۔۔ انتظامیہ سارا سال سوتی رہی ۔۔ مگر نالوں کی صفائی نہ ہوسکی ۔۔ محمود آباد میں صرف دو دن پہلے نالے کی صفائی ۔۔ لیکن باقی علاقوں میں نالے صاف نہ ہوسکے خانپور ٹرین حادثے کے گیارہ گھنٹے بعد ٹریک کو بحال کردیا گیا ۔۔ آمد و رفت شروع ہوگئی ۔۔ شالیمار ایکسپریس اور عوام ایکسپریس روانہ ۔۔ گزشتہ روز شام چار بجے کے بعد شالیمار سے مال بردار گاڑی ٹکرا گئی تھی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوصحت یاب افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 95 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل میں‌ ملوث جج ارشد ملک کوعہدے سے برطرف کر دیا گیالاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایا،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسزکی تعداد سوا 2 لاکھ سے متجاوزنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد کورونا متاثرین سے بڑھ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے) ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم اسلام آباد،بالائی پنجاب، بالائی خیبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے امریکی سیاحوں کو ملک میں داخلے سے روک دیااٹلی نے کورونا کی وجہ سے بند سرحدیں کھولنے کے بعد 11 امریکی سیاحوں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، امریکی سیاح یکم جولائی کو نجی طیارے سےاٹلی پہنچے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »