امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV

Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 5 mins ago

امریکی ریاست ایڈاہو میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک، جب کہ 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔ امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق امریکی ریاست ایڈاہو میں 2 طیارے فضاء میں آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں 5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے، جب کہ دیگر 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گزشتہ روز پیش آیا۔

کوٹینائی کاؤنٹی ،ایڈواہوکے عہدیدار ریان ہیگنز کا کہنا ہے کہ حادثہ شہر کوئیر ڈالین کی جھیل کے اوپر پیش آیا، جہاں طیارے ٹکرا کرجھیل میں گر کر ڈوب گئے ہیں۔ حادثے کا شکار طیاروں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جب کہ 3 دیگر لاپتا افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ترجمان فیڈرل ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار طیاروں میں سے ایک سیسنا 206 طیارہ تھا۔ فیڈرل ایوی ایشن اینڈمنسٹریشن اور نیشنل ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ واقعے کی تحقیقات کر رہے...

تحقیقات کرنے والی ٹیم کے مطابق ایک طیارے میں والد اپنے 3 بچوں کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ ہلاک والد اور تینوں بچوں جن کی عمریں 11، اور 16-16 سال ہے، شناخت کرلیا گیا ہے۔ حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوا۔ جسے 58 سالہ نیل کے نام سے شناخت کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں دو طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہلاکتیںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں دو چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں ان پر سوار آٹھ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔۔۔پھر کیا ہواامریکا: دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: بالٹی مور میں مظاہرین نے کولمبس کا مجسمہ گرادیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں چھوٹا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاامریکی ریاست لوزیانا میں چھوٹا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردوچار زخمیوں کی حالت تشویش ناک، واقعہ ریاست ساؤتھ کیرولینا میں پیش آیا، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کرسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں جشن آزادی کی تقریبات، ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیاامریکا میں جشن آزادی کی تقریبات کے بعد کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »