امریکا: بالٹی مور میں مظاہرین نے کولمبس کا مجسمہ گرادیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجمسے کو گرا کر سمندر میں کیوں پھینک دیا گیا؟ USA

امریکا کے شہربالٹی مور میں مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کا مجمسہ گرادیا اور اسے سمندر میں پھینک دیا۔

شہر کے میئر کے ترجمان برنارڈ سی جیک ینگ کا کہنا تھا کہ مجسمے کو گرانا قومی اور عالمی سطح پر یادگاروں کی دوبارہ آزمائش ہے کیونکہ اس کا اظہار مختلف لوگوں میں مختلف ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں مجسموں کو گرانے کے عمل کو امریکی اقدار کی بنیادیں ہلانے سے تعبیر کیا تھا۔

واضح رہے کہ انہوں نے یہ بات ایسے وقت میں کہی تھی جب مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر مقبول پالیسیوں کے باعث مشہور امریکا کے ساتویں صدر اینڈریو جیکسن کا مجسمہ گرانے کی کوشش کی تھی۔ اس واقعے کے بعد مینیا پولس شہر میں ہنگامہ مچ گیا اور مشتعل مظاہرین گھروں سے نکل آئے، پولیس اسٹیشنز سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگائی، کھڑکیاں توڑ دی گئیں اور اسٹورز کو لوٹ لیا گیا۔اس کے علاوہ مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگادی اور براہِ راست پتھراؤ بھی کیا جبکہ پولیس کی جانب سے ان پر ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیلز برسائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے قریبامریکا میں کرونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی ویکسین کے ٹرائل میں شامل رضا کار ایک اور ٹرائل میں شامل ہوں گے جس کے بعد ویکسین کی اثر انگیزی کا تعین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں امریکا نے فوجی اڈا اور ایئربیس بنانے کی تیاری شروع کردیامریکا نے جنگ زدہ ملک شام میں فوجی اڈے اور ہوائی جہازوں کے لیے ایک رن وے تیار کرنا شروع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے قریبنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرانسز کولنز کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامہ سال کے آخر تک ایک محفوظ اور مؤثر ویکسین تیار کرنے میں کامیاب رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاریدنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مہلک وائرس اب تک دنیا بھر میں 5 لاکھ 29 ہزار افراد کی جان لے چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں چھوٹا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاامریکی ریاست لوزیانا میں چھوٹا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردوچار زخمیوں کی حالت تشویش ناک، واقعہ ریاست ساؤتھ کیرولینا میں پیش آیا، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کرسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »