امریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چار زخمیوں کی حالت تشویش ناک، واقعہ ریاست ساؤتھ کیرولینا میں پیش آیا، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کرسکی

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے باعث دو افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کرسکی۔

عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساؤتھ کیرولینا کی کاؤنٹی گرین ویلی کے ایک کلب میں اتوار کو پیش آیا جس میں دو ہلاکتوں کے ساتھ آٹھ افراد زخمی ہوئے، فائرنگ کے بعد تمام زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں سے چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ اس حوالے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے گرین ویلی کاؤنٹ کے پولیس افسر ہوبرٹ لوئس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ عمارت کے اندر پیش آیا جس کے بعد لوگوں کا ایک بڑا ہجوم افراتفری میں عمارت سے باہر بھاگتے ہوئے دیکھا گیا، فوری طور پر حملہ آور کا تعین نہیں کیا جاسکتا تاہم دو وہاں موجود دو افراد کو مشکوک قرار دیا گیا ہے، واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پولیس نے دونوں مشکوک افراد کے نام اور تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ نہیں کیا جلد تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میں نہیں سمجھتی کہ باؤنڈری اور پچ کے سائز میں کمی ہونی چاہیئے' - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شام میں امریکا نے فوجی اڈا اور ایئربیس بنانے کی تیاری شروع کردیامریکا نے جنگ زدہ ملک شام میں فوجی اڈے اور ہوائی جہازوں کے لیے ایک رن وے تیار کرنا شروع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »