'میں نہیں سمجھتی کہ باؤنڈری اور پچ کے سائز میں کمی ہونی چاہیئے' - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

قومی ویمنز ٹیم کی کپتان نے پچ اور باؤنڈری کا سائز کم کرنے کی مخالفت کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates BismahMaroof

لاہور: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ آج کل ویمنز کرکٹ میں جدت لانے کی بحث چل رہی ہے، میں نہیں سمجھتی کہ باؤنڈری اور پچ کے سائز میں کمی ہونی چاہیئے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ نہ بھولیں کے اسی ویمنز کرکٹ کو دیکھنے کیلئے ابھی آسٹریلیا میں ورلڈ کپ فائنل دیکھنے 80 ہزار شائقین اسٹیڈیم آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرشکیل الرحمٰن اس لیے قید ہیں کہ وزیراعظم کو ان کی شکل پسند نہیں، بلاولمیرشکیل الرحمٰن اس لیے قید ہیں کہ وزیراعظم کو ان کی شکل پسند نہیں، بلاول ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کیلئے جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے، مفتی تقی عثمانیمعروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ حکومت کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے، خاص طور پر ایسی جگہ جہاں ہندو برادری بہت کم ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پی آئی اے میں ایسی صفائی ہوگی کہ دنیا کی ٹاپ ایئرلائن بن جائیگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں ایسی صفائی ہوگی کہ دنیا کی ٹاپ ایئرلائن بن جائے گی جب کہ چند ماہ میں سول ایوی ایشن کا شمار دنیا کی ٹاپ اتھارٹیز میں ہو گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے احتساب …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھیک نہیں مانگوں گی ہاتھ نہیں پھیلاﺅں گی ‘اقراءعزیزنامور اداکارہ اور میزبان و اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’بھیک نہیں مانگوں گی، ہاتھ نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »