قومی کرکٹرز بہترین تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے اور۔۔۔ وقار یونس نے شائقین کرکٹ کو پھر امید دلا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”قومی کرکٹرز بہترین تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے اور۔۔۔“ وقار یونس نے شائقین کرکٹ کو پھر امید دلا دی

تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے کہا کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا تھا جو بہت خوش آئند ہے۔ کھیل کے میدان میں دوبارہ آنا اچھا لگا، کھلاڑیوں نے اچھے اندازسے ٹریننگ شروع کی اور سب پرجوش دکھائی دے رہے ہیں، سیریز میں اچھا کھیلیں گے، کوویڈ 19 سے کرکٹ کوجھٹکا لگا ہے جبکہ دیگر کھیلوں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔وقاریونس نے کہا کہ کوشش کی ہے گزشتہ ساڑھے تین ماہ کھلاڑیوں سے رابطہ رکھا جائے، کھلاڑیو ں کی رہنمائی جاری رکھی کہ کیا کرنا ہے یہی وجہ ہے کہ کھلاڑی فٹ ہیں۔...

انہوں نے کہا کہ پہلی امید یہ ہے کہ کوویڈ 19 سے چھٹکارا ملے گا لیکن اگر وائرس لمبا چلا تو ہوسکتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو گیند چمکانے کیلئے کوئی اورطریقہ بھی تلاش کرنا پڑے تاہم دیکھتے ہیں کہ مستقبل میں کیا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیادورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniPlayers EnglandTour TrainingSession Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی پابندی لگ گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں میں ادارہ جاتی سرمایہ کاری پر پابندی عائد کردی، پابندی اسٹیٹ بینک کی سفارشات کی بنیاد پرعائد کی گئی، جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »