برہان وانی کی برسی: انڈیا، پاکستان میں ان کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برہان وانی کی ہلاکت کو چار سال پورے ہونے پر ہر سال کی طرح ایک بار پھر اُن کی برسی منائی جا رہی ہے اور انڈیا اور پاکستان میں برہان وانی کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

امریکہ میں مقیم معروف کشمیری آرکیٹیکٹ ٹونی اشائی نے برہان وانی کی ایک تصویر شیئر کی اور اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ میں انھیں نہیں جانتا لیکن میں نے سنا ہے کہ سب کشمیری ان سے محبت کرتے ہیں۔

اسوا شاہ نے برہان وانی کی نماز جنازہ کی تصویر شیئر کی اور لکھا ’دو لاکھ افراد نے ان کے جنازے میں شامل ہوئے اور لاکھوں کشمیریوں نے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔ وہ کشمیر کا بیٹا ہے۔ وہ ہمارا ہیرو ہے۔ وہ ہمارا برہان ہے۔‘پاکستان کے صوبے پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شہباز شریف نے بھی اس بارے میں ٹویٹ کی اور لکھا کہ جب کشمیر میں انڈیا کی فسطائیت کے خلاف مزاحمت کی تاریخ لکھی جائے گی تو برہان وانی کا نام اُن کی دلیری، مزاحمت اور مقصد کا احساس سب سے منفرد ہوگا۔پاکستان سے ثنا...

انھوں نے اپنی ٹویٹ ختم کرتے ہوئے ایک اور ہیش ٹیگ استعمال کیا کہ برہان وان میرا ہیرو نہیں ہے اور اپنے فالوروز سے کہا کہ اس ہیش ٹیگ کو استعمال کر کے پاکستان کو واضح پیغام دیں۔ایک کلپ جو بہت سے افراد نے ری ٹویٹ کیا وہ برہان وانی کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو کا ہے۔ انڈین صارف پرکاش نے بھی اس ویڈیو کو ری ٹویٹ کیا مگر اُن کے لیے برہان وانی ہیرو نہیں۔ انھوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ این ڈی ٹی وی اور بائیں بازو کے آزاد خیال افراد اس پر کیپشن لگائیں گے کہ ایک معصوم کرکٹر مارا گیا۔دوسری جانب محمد ابوبکر نے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو 4 برس بیت گئےسرینگر: (دنیا نیوز) حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو چار برس بیت گئے، بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ آکر برہان مظفر وانی نے صرف 15 برس کی عمر میں قلم چھوڑ کر بندوق اٹھائی، دم توڑتی تحریک آزادی میں نئی روح پھونکی اور اپنے حصے کا شمع جلا کر جامِ شہادت نوش کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیری حریت کمانڈر برہان وانی شہید کی چوتھی برسیKashmiris on both sides of LoC and across the world observing 4th martyrdom anniversary of BurhanWani who was extra-judicially killed by Indian troops on this day in 2016 KashmiriLivesMatter KashmirWantsFreedom KashmirBleeds Read More : Nwsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو 4 برس بیت گئےسرینگر:   حریت کمانڈر برہان وانی کی شہادت کو چار برس بیت گئے، بھارتی فوج کے ظلم و ستم سے تنگ آکر برہان مظفر وانی نے صرف 15 برس کی عمر میں قلم چھوڑ کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدرکا برہان وانی شہید کی برسی پرخصوصی پیغاموزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے برہان وانی شہید کی برسی پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر میں جولائی کی بڑی اہمیت ہے کیونکہ 8 جولائی کشمیر کے بطل حریت برہان وانی کی شہادت کا دن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »