کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی میں گوالوں نے من مانیاں شروع کر دیں، شہری انتظامیہ کی منظوری کے بغیر ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں اضافے کا خو

د ساختہ اعلان کر دیا، کہتے ہیں 11 جولائی کے بعد سے دودھ 10 روپے اضافے سے 120 روپے فی لیٹر میں فروخت ہوگا جبکہ اس وقت دودھ کے سرکاری نرخ 94 روپے ہیں مگر دکانوں پر 110 روپے لیٹر میں فروخت ہورہا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ جب ڈیری فارمز ہی مہنگا دودھ فروخت کریں گے تو ہم بھی قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر نے موقف اختیار کیا ہے کہ بھینسوں اور چارے کی قیمتیں کافی حد تک بڑھ چکی ہیں، اس لئے دودھ کی قیمت میں اضافہ نا گزیر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد مختلف واقعات میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:شوروم میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بھاری رقم لوٹ کر فرارکراچی:شوروم میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بھاری رقم لوٹ کر فرار Karachi Robbery Crime Showroom JamshedRoad Looted Money sindhpolicedmc MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہیدپلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہید Pulwama IndiaOccupiedKashmir Investigation Kashmiri Martyred KashmirBleeds KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئیکراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے پانچ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردورواں سال سندھ میں پولیو کے 19 اور ملک بھر میں 57 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »