سعودی اور جاپانی وزیر خارجہ کا شاہ محمودقریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی اور جاپانی وزیر خارجہ کا شاہ محمودقریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خط لکھا، جس میں انھوں نے شاہ محمود کی علالت کی خبر پر اظہار تشویش کرتے ہوئے جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیریت دریافت کرنے اور جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر سعودی وزیر خارجہ کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔ دوسری جانب جاپان کے وزیر خارجہ توشی مِٹسو موٹیجی نے بھی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے نام خط لکھا ، جس میں شاہ محمود قریشی کے کورونا سے متاثرہونے پر اظہارہمدردی کرتے ہوئے ان کی جلدصحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپانی وزیر خارجہ نے پاک جاپان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کرونا عالمی وبائی چیلنج کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے کثیر الجہتی دو طرفہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے میری صحتیابی کیلئے خصوصی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے اظہار پر جاپان کے وزیر خارجہ کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارہ مولا کا بشیر احمد خان اور جامشورو کا گل محمد چھچھرنجاب میں پرورش پانے کی وجہ سے میری سندھی کمزور ہے لیکن میں ’مونجھو مولا‘ کی فریاد سمجھ سکتا ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ سندھ کی زمیں پر وڈیرو اور فقیرو نامی دو بھوتوں کا آسیب پایا جاتا ہے۔ جرم اور جہالت .. . تحریر: وجاہت مسعود کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگریورپی یونین نے مزید پابندیاں عائد کیں توترکی جوابی کارروائی کرے گا:ترک وزیر خارجہاگریورپی یونین نے مزید پابندیاں عائد کیں توترکی جوابی کارروائی کرے گا:ترک وزیر خارجہ MevlutCavusoglu Turkey EU Imposed Sanctions Retaliate MevlutCavusoglu RTErdogan trpresidency Europarl_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور وزیر اعظم آئینی مدت پوری کر ینگے: گورنر پنجاب چودھری سرور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،جس میں 10 نکاتی ایجنڈہ زیرغورآئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کا گراف نیچے آنا تسلی بخش ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوگزشتہ عید کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے عیدالاضحی پر سختی کے ساتھ ایس او پیز نافذ کیے جائیں، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »