ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار

کوئٹہ: بازاروں میں چینی اور آٹا مہنگا ہونے کے بعد کوئٹہ اور ملتان کے یوٹیلٹی اسٹورز پر دونوں چیزیں نایپد ہو گئیں، سفید پوش شہری اور تنخواہ دار طقبہ یوٹیلٹی سٹورپر سستی چیزیں نہ ملنے کے باعث پریشانی سے دوچار ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد مہنگائی کی نئی لہر، کوئٹہ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران تھوک و پرچون میں چینی 3 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔ شہریوں کو اکثر یوٹیلٹی سٹورز پر 800 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کا تھیلہ بھی میسر نہیں، لوگ سستے آٹے کے حصول کے لئے ہر روز ایک سے دوسرے یوٹیلٹی سٹور کے چکر لگانے پر مبجورہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز انچارج کا موقف ہے کہ جب سپلائی آتی ہے تو چینی اور آٹا صارفین کو فراہم کر دیا جاتا...

دوسری جانب ملتان ریجن کے 400 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ کئی روز سے چینی غائب ہے جبکہ 800 روپے میں ملنے والا درجہ دوئم کا 20 کلو کے آٹے کا تھیلہ بھی نایاب ہو گیا ہے تاہم شہر کے اکثر سٹورز پر دالیں اور مصالحہ جات کی بھی قلت ہے جس کی وجہ سے شہری پورا دن سستی اشیاء کی تلاش میں خوار ہوتے ہیں لیکن انتظامیہ کو اس کی ذرا بھی پرواہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہرجونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہر JonnyBairstow MoeenAli England TestSquad TestMatch WestIndes CricketMatch jbairstow21
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: خاتون نے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے بیٹی کو مار دیابھارتی ریاست ہریانہ کے ایک علاقے میں خاتون نے اپنے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے اپنی ہی بیٹی کو جان سے مار دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں آٹا بحران ٹل گیا، فلورملز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب - ایکسپریس اردوپنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ریٹیل قیمت 860 روپے، ایکس مل قیمت 837 روپے مقرر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور حماد اظہر کا عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اور حماد اظہر کا عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »