پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سیریز کا ابتدائی ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ طویل طرز کی کرکٹ کے اگلے دونوں میچز ایجز باؤل ساؤتھمپٹن میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 سے 17 اگست جبکہ تیسرا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک جاری رہے گا۔

ای سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز پانچ اگست سے مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ پر پہلے ٹیسٹ کے ساتھ شروع ہوگی۔ مانچسٹر ٹیسٹ کے بعد ٹیمیں ساؤتھمپٹن روانہ ہوگی جہاں دوسرا ٹیسٹ تیرہ اگست اور تیسرا ٹیسٹ اکیس اگست سے شروع ہوگا۔ مانچسٹر میں ٹی ٹوئنٹی میچز 28 اگست، 30 اگست اور یکم ستمبر کو ہوں گے۔ پہلا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی ڈے نائٹ ہوگا جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی دن کے وقت میں ہی مکمل ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہرجونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہر JonnyBairstow MoeenAli England TestSquad TestMatch WestIndes CricketMatch jbairstow21
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلانلاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساو¿تھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کا قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے، وفاقی وزیرسائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہنواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Read News Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہنواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »