ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساو¿تھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی

قیادت بین اسٹوکس کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومینک بیس، اسٹورٹ بورڈ، روری برنز، جوز بٹلر، زک کرالے، جو ڈینلی، اولی پوپ، ڈوم سیبلی، کرس ووکس اور مارک ورڈ شامل ہیں۔

پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 9 ریزرو کھلاڑی رکھے گئے ہیں، کورونا وائرس کے ماحول میں یہ پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ ہوگا جو آئی سی سی کی پلئینگ کنڈیشنز میں ترمیمی رولز اور بغیر تماشائیوں کے کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ سر ایورٹن ویکس 95 سال کی عمر میں چل بسےویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز سر ایورٹن ویکس 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ سر ایورٹن ویکس نے 48 ٹیسٹ میچز میں 58.61 کی اوسط سے چار ہزار 455 رنز بنائے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اماراتدومالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے چھ لاکھ درخواستیںدبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ائیرلائنز نے کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد گذشتہ دوماہ میں ایک ارب 90 کروڑ درہم مالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے 6
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »