لیز تنازعے پر ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیز تنازعے پر ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا PIA Pakistan PDM PMLN PPP

ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے نے 10:57 پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، پی آئی اے طیارے کو کوالالمپور ایئر پورٹ پر روکا گیا تھا، ملائیشیا کی عدالت نے روکے جانے کا اقدات معطل کر کے قومی ایئر لائن کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دی تھی۔

26 مئی کو ملائیشیا کی مقامی عدالت نے بغیر پی آئی اے کو طلب یا نوٹس کیے طیارہ روکنے کے احکامات جاری کیے تھے، جس کے بعد طیارہ روکنے کے احکامات 29 مئی کو طیارے کی روانگی سے چند منٹ قبل پی آئی اے اور ایئر پورٹ حکام کو وصول کروائے گئے۔ ملائیشیا کی عدالت نے لیزنگ کمپنی کی درخواست پر پی آئی اے کے طیارے کو کوالالمپور ایئر پورٹ پر روک لیا تھا، طیارہ 29 مئی سے کوالالمپور ایئر پورٹ پر کھڑا تھا، پی آئی اے اور آئرش لیزنگ کمپنی کے درمیان طیارے کے انجن کی لیز فیس کا تنازع ہے، بوئنگ 777 روکے جانے سے پی آئی اے کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا میں روکا گیا قومی ایئرلائن کا طیارہ وطن واپس روانہذرائع کے مطابق مقامی عدالت نے جمعہ کو طیارہ روکنے کے حکم کو پی آئی اے کے حق میں ختم کردیا تھا۔ تفصیلات جانیے: PIA DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسایا، احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسایا، احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز خٹک کی جگہ علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقررپرویز خٹک کی جگہ علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سگریٹس پر ٹیکس چوری، خزانے کو سالانہ 240ارب کانقصان - ایکسپریس اردوسگریٹس پر ٹیکس چوری، خزانے کو سالانہ 240ارب کانقصان - ExpressNews Cigarette Tax Finance loss revenue
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارلاہور: نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ شرپسندوں کو اکسا رہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »