’پی ٹی آئی مخالف بیانیے کی دھجیاں اُڑ گئیں‘ یاسمین راشد کی بریت پر عمران خان کا بیان - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

◀️ ’پی ٹی آئی مخالف بیانیے کی دھجیاں اُڑ گئیں‘ یاسمین راشد کی بریت پر عمران خان کا بیان ◀️ پرویز الٰہی کے خلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں: مونس الہی لائیو پیج:

اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ میں نے سپریم کورٹ میں الگ گروپ بنا رکھا ہے: جسٹس فائز عیسیٰ کی وضاحتسپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس وفاقی شرعی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان کو نظر انداز کرنے سے متعلق میڈیا میں چلنے والوں خبروں کی تردید کی ہے۔

وضاحت میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد جب میں سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی کورٹ جسٹس سید محمد انوار کے پاس کھڑا تھا کہ چیف جسٹس آ پاکستان بھی وہاں ان سے ملنے کے لیے پہنچے، عین اسی لمحے جسٹس اقبال حمید الرحمان کی اہلیہ نے میرا اپنے بعض رشتہ داروں سے تعارف کروانا چاہا جس کے سبب میں ان کی طرف متوجہ ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویزالٰہی کی گرفتاری پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ؟اگلا نمبر کس کا ؟ تہلکہ خیز انکشافاتپرویزالٰہی کی گرفتاری ،پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ،پارٹی صدر کی گرفتاری کے بعد قصہ ختم،اگلا نمبر کس کا ؟مائنس عمران خان فواد چوہدری کا کھیل ؟پروگرام’10تک ‘میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بریلاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا عدالت نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی داؤ پیچ - ایکسپریس اردویہ جو کچھ پنجاب کی سیاست میں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے وہ صرف پی ٹی آئی کے لیے ہی سیاسی تشویش کا باعث نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دیپرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی PervezKhatak PTIOfficial KPK PervezKhattakPK KPKUpdates ImranKhanPTI InsafPK PTIKPOfficial Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟ - BBC News اردوعمران خان کی مقبولیت اور تحریک انصاف کے ٹکٹ کی کشش اپنی جگہ مگر اب بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف آئندہ انتخابات تک قائم و دائم رہے گی؟ اور عمران خان کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے نیاز گشکوری جہانگیر ترین گروپ میں شاملسینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی جانب سے تحریک انصاف کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، ابتک پی ٹی آئی کے 70 سے زائد رہنما اور ارکان اسمبلی جہانگیر ترین گروپ کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »