سابق ایم پی اے نیاز گشکوری جہانگیر ترین گروپ میں شامل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی جانب سے تحریک انصاف کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، ابتک پی ٹی آئی کے 70 سے زائد رہنما اور ارکان اسمبلی جہانگیر ترین گروپ کو

تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے نیاز خان گشکوری نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی،نیاز خان گشکوری نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔جہانگیر ترین نے اپنی رہائشگاہ پر گروپ رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب بھی کیا ،اجلاس میں ایم این اے سید مبین عالم، سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی دستی بھی موجود تھے۔اجلاس میں ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی،نعمان لنگڑیال، عون چودھری بھی شریک تھے۔اجلاس میں سعید اکبر نوانی ، لالا طاہر رندھاوا، نذیر بلوچ ،فیصل جبوانہ، امیین چودھری، قاسم لنگاہ،اسلم...

جہانگیر ترین نے نیاز گشکوری کو اپنے گروپ میں خوش آمدید کہا ،جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں سے پارٹی کے قیام بارے حتمی مشاورت کی ،اجلاس میں مستقل کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال اور تجاویز پر غور کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا جہانگیر خان ترین گروپ میں شمولیت کا عندیہلاہور : جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی اور ترین گروپ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارلاہور: نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ شرپسندوں کو اکسا رہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کیلئے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا اجلاسلاہور میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اجلاس میں سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئیاہم رہنما پیپلز پارٹی میں شاملپی ٹی آئی کے سابق ایم این اے جواد حسین نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین سے وزیر اعظم کے مشیر کی ملاقات، نئی پارٹی کے نام سے متعلق تجاویز پر غورسید سعید الحسن نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تفصیلات: DailyJang JahangirTareen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیخ یعقوب اور پیر غلام محی الدین بھی پارٹی چھوڑ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شیخ یعقوب اور سابق صوبائی وزیر پیرغلام محی الدین چشتی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »