تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئیاہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی،اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

تفصیلات کے مطابق این اے 47 اورکزئی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کیا، اس موقع پر فیصل کریم کنڈی کا کہناتھا کہ عزت کی سیاست کیلئے لوگ پیپلزپارٹی سے رابطے کررہے ہیں،عمران خان کے دور میں صرف باتیں اور جھوٹ تھا،اخلاقیات کی سیاست کرنے والوں کیلئے پیپلزپارٹی کےدروازےکھلےہیں،صرف انہیں پارٹی میں شامل کرینگےجو عزت کی سیاست کررہے...

ملک جواد حسین نے 9 مئی کے واقعات پر پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، اپنے ایک بیان میں ملک جواد حسین نے کہا کہ وہ 9 مئی کے واقعات پر سخت مایوس ہیں، اور فوجی اور سرکاری تنصیبات کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا اور وفاداری دی لیکن یہ ہمارا ملک ہے اور اس کے ادارے ہمارے ہیں،ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہو گا۔

پی ٹی آئی ایم این اے ملک جواد حسین نےیہ بھی کہا کہ انہوں نے عمران خان کی درخواست پر استعفیٰ دیا تھا اور اب بغیر کسی دباؤ کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی سنچری مکملپاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی سنچری مکمل ہوگئی۔9 مئی کے بعد حراست میں لیے گئے اور حراست میں جائے بغیر تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں پارٹی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری سے جنوبی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلانآصف زرداری نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوادچودھری سے کوئی رابطہ نہیں؛ اسد قیصر اور زین قریشی کی سابق رہنما کی بیان کی تردیدتحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اور زین قریشی نے فوادچودھری کے بیان کی تردید کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق ایم این اے ابراہیم خان کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف سے پنچھیوں کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، اب درجنوں پارٹی رہنما اور کارکن پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز خٹک اور اسد قیصر بھی گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما پرویز خٹک اور اسد قیصر بھی گرفتار ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دیپرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی PervezKhatak PTIOfficial KPK PervezKhattakPK KPKUpdates ImranKhanPTI InsafPK PTIKPOfficial Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »