اردوان نے مسلسل تیسری مدت کیلئے ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئین، قانون اور جمہوری اقدار کی پاسداری کروں گا، اپنے فرائض اور ذمہ داری بہترین انداز میں انجام دوں گا: ترک صدر

ترک میڈیا کے مطابق گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نے طیب اردوان سے ترکیہ کے صدر کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب میں 21 سربراہان مملکت اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت 13 وزرائے اعظم شریک ہوئے۔

اس موقع پر ترک صدر طیب اردوان کا کہنا تھا آئین، قانون اور جمہوری اقدار کی پاسداری کروں گا، اپنے فرائض اور ذمہ داری بہترین انداز میں انجام دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے حلف اٹھا لیاترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں حلف اٹھا لیا۔صدر اردوان مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں، گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نےصدر اردوان سے حلف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے حلف اٹھا لیاانقرہ: (دنیا نیوز) ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے حلف اٹھا لیا، اردوان تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گےوزیراعظم شہباز شریف صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گے PMLN Govt PM CMShehbaz Turkey trpresidency MFATurkiye GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

والد سے معمولی بات پر جھگڑا ، بیٹا بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیاکراچی : (ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نوجوان نے والد کے ساتھ معمولی جھگڑا کرنے کے بعد احتجاج کیلئے انوکھا قدم اٹھا لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

والد سے معمولی بات پر جھگڑا ، بیٹا بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیاکراچی : (ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نوجوان نے والد کے ساتھ معمولی جھگڑا کرنے کے بعد احتجاج کیلئے انوکھا قدم اٹھا لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکیہ : نومنتخب صدررجب طیب اردگان آج عہدے کا حلف اٹھائیں گےانقرہ : (دنیانیوز) ترکیہ کے نومنتخب صدر رجب طیب اردگان آج دارالحکومت انقرہ میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »