مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کیلئے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا اجلاس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اجلاس میں سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang

جہانگیر ترین، عون چوہدری، سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سمیت دیگر شرکاء اجلاس میں پہنچ گئے۔

پنجاب کے سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس بلایا ہے۔ اس کے علاوہ ملک نعمان لنگڑیال، مہر نواز بھروانہ، ملک غلام رسول سنگھا، لالہ طاہر رندھاوا، سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ اور فیصل جبوانہ بھی اجلاس میں پہنچ گئے۔لاہورسینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی...

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین سے ملاقات میں مل کر آگے بڑھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی صورتِ حال تشویشناک ہے، ملکی مفاد میں جو چیزیں ہوں گی انہیں آگے لے کر چلیں گے، آنے والے دنوں میں اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔اس موقع پر نعمان لنگڑیال نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے والے چیئرمین کی سیاست کو خیرباد کہہ رہے ہیں، پی ٹی آئی کو چھوڑ کر آنے والے کا خیرمقدم کریں...

انہوں نے کہا کہ اس سیاست کو چھوڑ رہے ہیں جو ملکی مفاد میں نہیں، 9 مئی کے واقعات کے بعد قوم میں ایک شعور آیا ہے، عوام نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کی سیاست دیکھ لی ہے، پی ٹی آئی کے نظریے کو چھوڑ کر آنے والوں کو خوش آمدید کہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان کی جہانگیر ترین سے ملاقاتملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورت جاریاسلام آباد:  جہانگیر ترین کا مشن اسلام آباد ، جہانگیر ترین کا اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے کئی رہنماؤں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشن اسلام آباد : جہانگیر ترین کی اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورت جاریاسلام آباد: (دنیانیوز) جہانگیر ترین کا مشن اسلام آباد ، جہانگیر ترین کا اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوآئندہ کا فیصلہ دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد طے کروں گا، پرویز ٹخ مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizKhattak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لیلاہور:   سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس خفیہ مقام پر طلباجلاس میں نئےگروپ کی تشکیل پر مشاورت ہوگی اور اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے: ہاشم ڈوگر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »